Sunday, 15 September 2013

Which Act will Lead People toward Hell ?

 

 

کس عمل کی وجہ سے لوگ جہنم میں زیادہ جائیں گے؟


ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیاکہ کس عمل کی وجہ سے لوگ جنت میں زیادہ جائیں گے ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:''اللہ کا تقو اور حسن خلق'اورپوچھا گیاکہ کس عمل کی وجہ سے لوگ جہنم میں زیادہ جائیں گے؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:منہ اور شرمگاہ''
(سنن ترمذی کتاب البر والصلةباب:٦٢ حدیث:٢٠٠٤)

اللہ تعالی ہم سب مسلمین کوزبان کی آفتوں سے محفوظ رکھے آمین۔

0 comments:

Post a Comment